وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر چنیوٹ میں حکومتِ پنجاب کے منفرد عوامی فلاحی اقدام "سانجھی سبزی" کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سرکاری اراضی پر کاشت کی جانے والی تازہ اور معیاری سبزیاں شہریوں کو بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ ہر خاندان کو آسانی سے صحت بخش خوراک میسر آئے۔ یہ اقدام عوامی فلاح، غذائی تحفظ اور عوامی خدمت کے حکومتی عزم کی عملی ترجمانی ہے۔
Chiniot Dis_0.jpg402.02 KB