Daily Activity

چنیوٹ: 6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان اور ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف کی پاک آرمی کے شہید خالد نوید ساقی کی رہائش گاہ آمد

چنیوٹ: ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی شہید کی والدہ اور عزیز و اقارب سے ملاقات

چنیوٹ: افسران نے شہید کے اہلخانہ کو قومی پرچم اور تحائف پیش کیے

چنیوٹ: ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان اور ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف نے شہید کو خراج عقیدت پیش کیا

چنیوٹ: پاک آرمی کے شہید خالد نوید ساقی کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی

چنیوٹ: شہداء کی قربانیاں قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں، ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان

چنیوٹ: شہداء کے اہلخانہ کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف